For Marriage
یہ آپ کی شان کے مطابق نہیں، اور اگر کیا تو لڑائی جھگڑوں کا ایک سلسلہ چل پڑے گا۔
For Business / Deal
برا ہے؛ آپ کو نقصان اٹھانا پڑے گا اور جو کچھ آپ سوچ رہے ہیں اس میں سے کچھ حاصل نہ ہوگا۔
مَا تَسْبِقُ مِنْ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسْتَأْخِرُونَ
Ma tasbiqu min ommatin ajalaha wama yastakhiroona
No people can hasten their term, nor can they delay (it).